عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انتباہ میں اقوام متحدہ نے واضح کیا ہےکہ گرمی کی لہریں مہلک ترین قدرتی مزید پڑھیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ مزید پڑھیں
یورپی یونین کے ایک عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ختم ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کو برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تاہم ایران پر پابندیوں میں نرمی کا مزید پڑھیں
مٹیاری میں پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث بند ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور مقدمہ کی مزید سماعت کل بدھ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں دکانوں پر ایک کلو چینی 150 سے 155 روپے کی ہوگئی ہے جب کہ شہر میں جمعہ کو چینی کی ہول سیل قیمت 134 روپے تھی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے سے چار دن پہلے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ دونوں بڑی اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل مزید پڑھیں
سندھ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ 21 سے23 جولائی تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی نے سندھ مین نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا ، ٹرائلز کا مزید پڑھیں
روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں