ماہرین نے اچھی خبریں دوسروں کو نہ سنانے کے حیران کن فوائد بتا دیئے

سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اچھی خبر کو اپنے سینے میں چھپائے رکھنا آپ کی جسمانی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کی یہ تحقیقاتی رپورٹ طبی جریدے جرنل مزید پڑھیں

روسی صدرکی لگژری کشتی اس وقت کہاں ہے، اپوزیشن لیڈر کا حیران کن انکشاف

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی اربوں روپے مالیت کی کشتی اس وقت کہاں کھڑی ہے۔ روس کے ایک اپوزیشن لیڈر نے اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق میخائیل کودورکوسکی نامی اس اپوزیشن مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کے تحت 12 تھائی شہری ،13 اسرائیلی یرغمالی رہا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے آغاز کے بعدحماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ تھائی وزیراعظم نے اپنے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آل راؤنڈرعماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ مزید پڑھیں

کابینہ نے خصوصی کمیٹی،ای سی سی کےفیصلوں کی توثیق کردی

وفاقی کابینہ نے خصوصی کمیٹی ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں 2نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔کابینہ نے خصوصی کمیٹی برائے قانون مزید پڑھیں

بھارت:اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان

اترپردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان ہے۔ یونین وزیر گری راج سنگھ کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ حلال مصنوعات مزید پڑھیں