ذوالفقار علی بھٹوقتل کیس پر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

ذوالفقار علی بھٹوقتل کیس پر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا 9رکنی لارجر بینچ 12 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم،نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔مارکیٹ نئی بلند ترین سطح 64 ہزار 958 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ 800 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوئی مزید پڑھیں

جہیز میں بی ایم ڈبلیو کار کی ڈیمانڈ،لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کیرالہ میں نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے جہیز کے مطالبے پر اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیرالہ کی رہائشی ڈاکٹر شاہانہ اپنے ہم جماعت ڈاکٹر ای اے رویس سے محبت مزید پڑھیں

افطاری کو عالمی سطح پر ثقافتی ورثہ قرار دے دیا گیا

اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی یونیسکو نے افطاری کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا۔سماجی ثقافتی روایت کے لیے درخواست ایران، ترکیہ، آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم مزید پڑھیں

اداکار شان کی گاڑی کو لاہور میں محکمہ ایکسائز نے روک لیا، پھر ہوا کیا ؟ جانیے

پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روک لیا گیا.تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی۔ اس مزید پڑھیں

جہاز ہوا میں پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

امریکی ریاست آئیڈاہو کے ایک شخص نے کم ترین مدت میں کاغذی ہوائی جہاز کو تہہ کرکے ہوا میں پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی میڈیا کےمطابق ڈیوِڈ رش نے 6.15 سیکنڈ کے مختصر وقت میں یہ کارنامہ انجام مزید پڑھیں

18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہکوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جس کے ہاتھ صاف ہوں، میں 18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، پاکستان کی سیاست میں ہاتھ صاف رکھنا بہت مشکل مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے اہلیہ گوری خان کو اپنا پہلا اور آخری پیار قرار دیدیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان کو اپنا پہلا اور آخری پیار قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہا ہے۔ مذکورہ انٹرویو کلپ مزید پڑھیں