کنٹرول لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے جبکہ مظفرآباد میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا . اور مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام اور اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار مزید پڑھیں
کراچی میں گلی سے گزرنے والی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔تفصیلات کےمطابق پولیس نے گلستان جوہر میں زیادتی کی کوشش کرنیوالے انسان نما درندے کا خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور مزید پڑھیں
سرکاری ٹی وی کے کیمرہ مین کو نامعلوم افراد نے گھر کے اندر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے سرکاری ٹی وی کے کیمرہ مین واجد کو نامعلوم ملزمان نے گھر کے اندر بے دردی سے ذبح مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایک طرف ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ملک بھر میں ہیضے کے کیسز میں اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں ۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس مزید پڑھیں
شکر گڑھ : بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل ہو گیا ،فصلیں زیر آب آگئیں ۔بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ چھوڑ اجس کے بعد 70 مزید پڑھیں
آئی ایم ایف حکام نے سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نمائندہ آئی ایم ایف نے کہاکہ آئی ایم ایف وفد پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا، آئی مزید پڑھیں
کارگل کے محاذ پر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے کاہنہ میں منشیات لے جانیوالا ڈرون گر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا ،ڈرون کے ساتھ بندھی 6کلو ہیروئن قبضے میں لے لی مزید پڑھیں