سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پرفریقین کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتو ںمیں مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے 4روزہ جنگ بندی پراتفاق

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا ۔ قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفہ کیا جائے گا، جنگ مزید پڑھیں

تندور ایسوسی ایشن اور حکومت میں مذاکرات کے بعد روٹی کی نئی قیمت کا اعلان ہوگیا

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور تندور ایسوسی ایشن کے درمیان روٹی کے وزن اور نرخوں کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات کے دوران کوئٹہ میں 165 گرام وزنی پیڑے سے تیار ہونے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے روزگار کمانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیئے

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مزید دروازے کھلنے لگے۔سعودی عرب کی 5 بڑی کمپنیوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے معاہدے طے پا گئے.نجی ٹی وی “کے مطابق معاہدے تحت15 سے 20 ہزار پاکستانیوں کو سعودی عرب میں نوکریاں مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ، سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی موجیں لگ گئیں ، مارکیٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ 58 ہزار کی تاریخی سطح عبور کر گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، مزید پڑھیں

فراڈ کیس؛ فوادچودھری کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا، سماعت میں وقفہ

فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو ریمانڈ مکمل ہونے کے باوجود عدالت پیش نہ کیا جا سکا،عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آباد میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کیخلاف مزید پڑھیں