لڑکیوں کو ویل سیٹل دلہے کی تلاش ہے تو کس عمر کے لڑکے سے شادی کریں؟ صبا فیصل نے بتا دیا

اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو ویل سیٹل دلہے کی تلاش ہے تو 45 سال کی عمر کے “لڑکے” سے شادی کریں۔ اداکارہ صبا فیصل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کو عدالتوں میں پیش نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو عدالتوں میں پیش نہ کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے ایس ایچ اوز کو شخصی ضمانت پر کم عمر بچوں کو رہا کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سانحہ9مئی:8پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 8پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ، مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ، نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف مقابلے سے قبل دو پاکستانی کھلاڑی آپس میں ہی لڑ پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

معاشی ابتری اور قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے سبب پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11فیصد کمی آ گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نومبر 2023ءمیں ملک بھر میں 13لاکھ 70ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں جو نومبر 2022ءکی مزید پڑھیں

بھارت میں شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے

بھارت میں ایک شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے جہاں مزید پڑھیں

کراچی میں مسلح ڈاکو ہسپتال سے سولر پینلز اور لیپ ٹاپس لوٹ کر فرار

کراچی میں مسلح ڈاکو ایک ہسپتال سے سولر پینلز اور لیپ ٹاپس لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ واردات علی الصبح 5بجے کے قریب ہوئی۔ تمام ڈاکوﺅں مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے صارفین سے کروڑوں روپے کی زائد وصولی ثابت ہو گئی

نیپرا کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی طرف سے صارفین سے کروڑوں روپے کی زائد وصولی (اووربلنگ) ثابت ہو گئی ہے جس پر نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں

کراچی میں جھاڑیوں سے تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی میں جھاڑیوں سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی نوجوان کی لاش راہ گیروں نے مزید پڑھیں