اسلام آباد ہائیکورٹ میں حادثہ، رینجرز اہلکار جاں بحق

اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھت پر جاتے ہوئے رینجر کا اہلکارنیچے گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا، رینجر اہلکار کے گرنے کا واقعہ شام کے وقت مزید پڑھیں

ٹیکس فراڈ کیس سے بچنے کیلئے شکیرا لاکھوں یورو جرمانہ ادا کرنے کو تیار

لاطینی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس میں کارروائی سے بچنے کے لیے پراسیکیوٹرز سے مصالحت کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں گلوکارہ کو ایک کروڑ 45 لاکھ یورو کے مبینہ ٹیکس مزید پڑھیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کا 25کروڑ بیلٹ پیپرزچھاپنےکافیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تخمینہ لگالیا۔25کرو ڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق واٹر مارک بیلیٹ پیپرز تین پرنٹنگ مشینوں سےچھپوائے جائیں گے۔سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن انتخابات کے لیے 25 فیصد، پاکستان پوسٹل فاؤنڈیشن 40 فیصد، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل، بھارت کی ہار پر بنگلہ دیشی دارالحکومت میں ہزاروں افراد کا شاندار جشن

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر ڈھاکہ میں بھی جشن منایا گیا۔ڈھاکہ یونیورسٹی کے ہزاروں طلباء نے بھارت کی ہار پر شاندار جشن منایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں اکتوبر میں 12 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، نجی شعبے میں 12.38 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں