ہر 10میں سے 7لوگ ہاؤسنگ سکیم میں کرپشن کا شکار ہیں،چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمدکا کہنا ہے کہ ہر 10میں سے 7لوگ ہاؤسنگ سکیم میں کرپشن کا شکار ہیں،کوشش ہے مزید لوگ اس دھوکا دہی کا شکار نہ بنیں۔چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمد نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑا گیا، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

عدالت نے معروف ٹک ٹاکر صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر اور ٹک ٹاکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتار منظور کرلی گئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی ضمانت مزید پڑھیں

مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز، ملکی دفاع کو درپیش چیلنجز سے باخبر ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، ملکی دفاع کو درپیش تمام چیلنجز سے باخبر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مریم اورنگزیب نے کیا ردعمل دیا؟

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو “سلیکشن ” قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں الیکشن کی بجائے مزید پڑھیں

عمران خان کے ’تخت‘ چھوڑنے کے بعد بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں منتخب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ بیرسٹر گوہر علی چیئرمین ، عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف 1 ارب روپےسے زائد کا نیب ریفرنس دائر

تحریک انصاف کے رہنماؤں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف1 ارب روپےسے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق نیب ریفرنس میں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کو مرکز ی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلا لیا

آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت دے دی، مہمان کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان 5 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔یاد رہے مزید پڑھیں