بپر جوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے ممکنہ اثرات وخطرے کےپیشِ نظرکمشنر کراچی کے احکامات پر شہربھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کےترجمان کےمطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں،امتحانات اورتعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی۔ کراچی مزید پڑھیں

ملک آئین کے مطابق چلے گا یا آصف زرداری کے کہنے پر؟ سراج الحق

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ ملک آئین کےمطابق چلےگا یا آصف زرداری کےکہنے پرچلےگا؟ لاہور کےالحمرا ہال میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ ملک کے24کروڑ عوام لاوارث ہوچکے۔حکومت عوام کو ریلیف دینےمیں مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(سٹار ایشیا نیوز)فلسطین کےصدرمحمود عباس 4روزہ دورےپر چین پہنچ گئےہیں جہاں ان کی ملاقات چینی ہم منصب شی جن پنگ سےہوگی۔ یہ محمود عباس کا پانچواں دورہ چین ہے،وہ سینئرچینی قیادت سےبھی ملاقات کریں گے۔ فلسطین کی خبر ایجنسی’وفا‘کےمطابق محمود مزید پڑھیں

پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)خام تیل کےبعد روس سےمائع پیٹرولیم گیس(ایل پی جی)کی پہلی کھیپ طورخم کےراستے پاکستان پہنچ گئی۔ روس سے ایل پی جی پہلے ریل کےذریعے ازبکستان پہنچائی گئیازبکستان سے ایل پی جی ٹینکرز کےذریعے افغانستان کےراستےپاکستان پہنچائی گئی۔ طورخم مزید پڑھیں

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےعسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمےمیں سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو شامل تفتیش ہونےکا حکم دےدیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسد عمر کےخلاف عسکری ٹاور مزید پڑھیں

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر

گجرات(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے سے بھارتی ریاست گجرات کےدرجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اورہواؤں سےمتاثر ہوں گے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کیجانب سے گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانےکی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام کےمطابق مزید پڑھیں

بپر جوائے نے سجاول میں اثر دکھانا شروع کر دیا

سجاول(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان’بپر جوائے‘ نےسندھ کےشہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا،ہوا کےجھکڑ چلنےلگے،کشتیوں کےبادبان لپیٹ دیے گئے۔ بدین سےلوگوں نےٹرکوں اورٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے،آشیانےویران ہوگئے، 2ہزار سےزیادہ لوگ گھروں کو چھوڑ گئےہیں۔ نقل مکانی کرنےوالوں مزید پڑھیں

انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونےکےبعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں آندھی و بارش کا الرٹ جاری

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب بھر میں آندھی و بارش کےحوالے سے الرٹ جاری کردیا گیاہے۔ لاہور سےجاری کردہ سرکاری اعلامیہ کےمطابق پنجاب کےتمام اداروں اورضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنےکی ہدایات کی گئی ہے۔ صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کےڈسٹرکٹ مزید پڑھیں