کشمیر روڈ پر دن دیہاڑے فائرنگ، 5 افراد قتل

گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر دن دیہاڑے فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد موٹرسائیکلوں پر سوار جدید ہتھیاروں سے مسلح ہو کر کشمیر روڈ پر آئے اور اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

سموگ صورتحال؛ بدھ کو تعلیمی ادارے بند ، ہفتہ کو مارکیٹیں ، جم سینما، تھیٹر اور فیکٹریاں مکمل بند کرنے کی تجاویز تیار

سموگ کی صورتحال کے باعث پنجاب میں سافٹ سموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت آج اجلاس میں تجاویز پر غور ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع نگران حکومت کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پولیس کے شیر دل جوان سب انسپکٹر رضوان محبوب شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

پریس کلب ڈیرہ غازی خان کی طرف سے پنجاب پولیس کے شیر دل جوان سب انسپکٹر رضوان محبوب شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پریس کلب میں قندیلیں روشن کرنے کا اہتمام کیا گیا ،،جس میں صدر پریس مزید پڑھیں

ملک کا دشمن کوئی بیرونی نہیں، اندر سب خود ہی دشمن ہیں؛ چیف جسٹس پاکستان کے فیض آباد دھرنا کیس میں ریمارکس

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق سماعت پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جو یہ سمجھا جاتا ہے عدالتیں کنٹرول ہو رہی تھیں، یہ کیس اس کی مزید پڑھیں

جنگشاہی کے قریب پائپ لائن بچھاتے ہوئے تین مزدوروں پر پائپ گر گیا

جنگشاہی کے قریب پائپ لائن بچھاتے ہوئے تین مزدوروں پر پائپ گر گیا.ٹھٹھہ:انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع دو مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے.ایک مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے.مزدور کے فور منصوبے مزید پڑھیں

سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دیاگیا شخص بالآخر ’زندہ‘ ہوگیا

19 سال تک بھارت کے ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیے جانے والے لال بہاری مرتک نے اب اپنی زندہ حیثیت کو دوبارہ حاصل کرلیا ہے تاہم اب انہیں حقیقت میں اپنی زندگی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ مزید پڑھیں