شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں

سابق وزیرِ اعظم اورمسلم لیگ( ن )کے صدر شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، ملاقات کرنے والوں میں علی پرویز ملک، قاسم نون، مظہر اقبال اور سلمان مزید پڑھیں

6 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کے ملزم افنان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں ملزم افنان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم مزید پڑھیں

کراچی میں لیاری گینگ وار کا خطرناک کارندہ گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد

کراچی میں لیاری گینگ وار کے خطرناک کارندے میر بخش دستی کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سی ٹی ڈی انچارج خرم وارث نے بتایا کہ ملزم میربخش دستی مفرور تھا تاہم اسے حراست میں لے لیا، اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کو’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ دے دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا مزید پڑھیں

گیس کی لوڈشیڈنگ، حکومت نے جنوری کیلئے انتظام کر لیا

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیاجو موسم سرما میں پاکستان کی ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔نجی ٹی وی ,کے مطابقامریکی اخبار بلومبرگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری کے لیے مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افراد کےسہولت کاروں کو وزارت داخلہ کی وارننگ

وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم افراد کے سہولت کاروں کے لیے وارننگ جاری کردی ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کو روزگار فراہم کریں نہ ہی غیر قانونی رہائشی غیر ملکی فرد کی ملازمت حاصل کرنے مزید پڑھیں

بغیراجازت تعلیمی اداروں کےتفریحی ٹورزپر پابندی

لاہور میں سکول طلباء کے تمام فیلڈ ٹرپس،آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر بلااجازت پابندی عائد کردی گئی۔اسلام آباد میں سکول بس حادثے کے بعد ڈی سی،سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہورسے پیشگی اجازت کے بنا تمام سکولوں کے دوروں پرپابندی لگائی مزید پڑھیں