رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا. مقدمہ میں ٹریفک میں خلل ڈالنے، ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ مزید پڑھیں

امریکہ میں نایاب ڈاک ٹکٹ ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام

جینی طیارے کی الٹی تصویر والے ایک انتہائی نایاب سٹیمپ ’انورٹڈ جینی پوسٹیج سٹیمپ‘20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگئی۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ چارلس ہیک نے ایک نیلامی میں یہ ڈاک ٹکٹ 20 لاکھ ڈالرز کی ریکارڈ مزید پڑھیں

کراچی:شاپنگ مال میں آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار،حیران کن انکشافات جانیے

راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کرلی گئی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے محکمہ فائر بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 11 افراد آگ لگنے کی وجہ سے نہیں بلکہ دم مزید پڑھیں

عمران خان کو سزا سنانے والےجج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والےجج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق انہیں تین سال کے لیے بطور اسپیشل جج سینٹرل مزید پڑھیں

مسلمانوں کا خوف، مودی سرکار نے ایک اور تاریخی شہر کانام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

انتہاپسند ہندو تنظیم بھارتی جنتا پارٹی نے تاریخی شہر حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تلنگانہ میں اپنی انتخابی ریلیوں مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ڈبلیو ایس ایس پی آفس پشاور کا دورہ

پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ بنیادی صحت، خواتین کی تعلیم اور معاشی بہتری میں بھی تعاون کرے گا۔ڈبلیو ایس ایس پی پشاور آفس کے دورے کے موقع پر ان کا کہنا مزید پڑھیں

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا، سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ملک بھر میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا،سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق اس سال پاکستان میں پولیو کے 5 مزید پڑھیں

امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور بلے باز امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی خوبصوت تصاویر و ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف ویڈیوز میں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی.نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کےلیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔وفاقی حکومت کے وکیل مزید پڑھیں