فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی چھوڑنےوالے ارکان جہانگیر ترین مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )وزارت خزانہ نےکہا ہےکہ مالی سال 2023-24کابجٹ9جون کو ہی پیش ہو گا۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس3جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف قومی اقتصادی مزید پڑھیں

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کےترجمان نےکہا ہےکہ33پروازوں کےذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیاگیا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ لاہور سےپہلی حج پرواز پی کے 743 سے327 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پرعازمین حج کو رخصت مزید پڑھیں

معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کےسینئر رہنما منظور وسان کاکہنا ہےکہ اب معافی کا وقت گزرگیا عمران خان کومصیبت میں دیکھ رہاہوں۔ اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما نےکہاکہ عمران خان کےساتھ اب کوئی بھی نہیں رہےگا،عوامی سطح مزید پڑھیں

تکبر نے عمران خان کو اس مقام پر پہنچایا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر ریلوے سعد رفیق کاکہنا ہےکہ جب سیاسی کارکن پکڑےجاتےہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےکوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونشن سےخطاب مزید پڑھیں

خسرو بختیار نے پی ٹی آئی سے دوری اختیار کرلی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سےدوری اختیار کرلی،انہوں نےکہاکہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سےکہاتھا اداروں کےساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ خسرو بختیار نےاپنےایک بیان میں بتایاکہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نو فلائی لسٹ میں پی ٹی آئی کے مزید 146 ارکان شامل

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمزید146افراد کےنام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئےجس کےبعد نو فلائی لسٹ کےارکان کی مجموعی تعداد226ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت نو فلائی لسٹ میں ڈالے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار

ملتان( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگرکو ملتان شیرشاہ موٹروےانٹرچینج سےگرفتار کیاگیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگر پر9مئی کو ملتان کینٹ میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نےسابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی حکومت ہٹانےکیوجہ بتادی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہاکہ 2018ءمیں پاکستان24ویں عالمی معیشت تھا، جسےعمران خان نے2022ءمیں47ویں معیشت میں مزید پڑھیں

چین میں کورونا کا شدید خطرہ

بیجنگ(سٹار ایشیا نیوز)چین میں جاری عالمی وباء کورونا کی نئی لہر اب شدید خطرےمیں بدل گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق چینی حکام کورونا وائرس کی جاری نئی لہر سےنمٹنے کیلئےویکسین تیار کرنے کیلئے تیزی سےکام کر رہےہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں