پارٹی چھوڑنے کے لیے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، عمران اسماعیل

کراچی( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہنا ہےکہ پارٹی چھوڑنے کیلئےمجھ پر کوئی دباؤ نہیں۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نےپولیس کی جانب سےعدالت مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اورپاکستانی روپےکی قدر میں کمی کا سلسلے جاری۔ انٹر بینک میں ڈالر2روپے 18پیسےمہنگا ہونے کےبعد288روپےکا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر285روپے82پیسےپربند ہواتھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل مزید پڑھیں

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے شکوہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )امیرِجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےوزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے شکوہ کردیا۔ لاہور ایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ مجھ پرقاتلانہ حملے کےبعد سب نےمجھے فون کیے۔ انہوں نےکہاکہ سفارتکاروں نےفون مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(سٹار ایشیا نیوز ) پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانےوالا مرکزی ملزم کو گرفتار ۔ پشاور پولیس حکام کےمطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سےگرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کےخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان کےدیگر بڑے ایئر پورٹس کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سےبھی پہلی حج پرواز387حاجیوں کو لےکر گزشتہ رات مدینہ کیلئےروانہ ہو گئی۔ پہلی حج پرواز پی کے743میں387عازمین حج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سےمدینہ کیلئےروانہ مزید پڑھیں

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

مردان( سٹار ایشیا نیوز )کرنل شیرخان شہید کےمجسمے کی بےحرمتی کرنےوالے دو مرکزی ملزمان مردان سےگرفتار ۔ پولیس کےمطابق شیر عالم اورعدنان نامی ملزمان نےمجسمے کو توڑ کرآگ لگا دی تھی۔ اس سےقبل17مئی کو اسی واقعےمیں ملوث ایک اور ملزم مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نےقومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین منجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نےانٹرویو کےبعد سلیکشن پینل کااعلان کیا ہے۔ پی سی بی نے4رکنی نئی قومی مزید پڑھیں

ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہےکہ ملک سےمحبت ہماری ریڈ لائن ہے۔ سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ طلبہ نےکل عملی زندگی میں مزید پڑھیں

غلام سرور خان کی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کےسینئر رہنما غلام سرور خان نےپارٹی چھوڑنے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف غلام سرور خان نےکہاکہ افواجِ پاکستان پرحملہ، پاکستان پرحملہ اور مزید پڑھیں

روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان میں سعودی عرب کےسفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہےکہ روٹ ٹو مکہ کےتحت26ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں عشائیے سے خطاب کےدوران کہی۔اس موقع پر وزیر مزید پڑھیں