مصنوعی مٹھاس صحت کے لیے مضر قرار

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نےمصنوعی مٹھاس کو صحت کےلیے مضرقرار دےدیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق عالمی ادارہ صحت نےمصنوعی میٹھے کیمیکلز سےمتعلق نئی گائیڈلائنز جاری کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کےمطابق مصنوعی میٹھےکیمیکلز وزن گھٹانےمیں قطعاً مددگارنہیں مزید پڑھیں

ویلنگٹن کے ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

ویلنگٹن(سٹار ایشیا نیوز )نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کےہاسٹل میں آتشزدگی کےباعث10افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتہ بھی ہیں۔ ذرائع کےمطابق آگ مقامی وقت کےمطابق نصف شب کو ساڑھے12بجےلگی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلےکاروباری دن سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج فی تولہ سونےکی قیمت1100روپےبڑھ کر2لاکھ35 ہزار100روپے ہے۔ اسی طرح دس گرام سونےکا قیمت943روپے اضافے سے2لاکھ ایک ہزار 560 روپےہے۔ مزید پڑھیں

معروف اداکار، ڈرامہ نگار اور دانشور شعیب ہاشمی چل بسے

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان شوبز انڈسٹری سےوابستہ معروف اداکار،ڈرامہ نگار اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے۔ شعیب ہاشمی انقلابی شاعر فیض احمدفیض کےداماد اور ان کی صاحبزادی سلیمہ ہاشمی کےشریک حیات تھے،ان کےصاحبزادے عدیل ہاشمی بھی ڈرامہ انڈٖسٹری سےوابستہ مزید پڑھیں

ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے، سابق وزیر اعظم

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ملک کا بھلا اسی میں ہےکہ نیب کوختم کردیاجائے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےاحتساب عدالت مزید پڑھیں

آرمی چیف اور یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز )پاک فوج کےسربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کےصدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلی فون پرگفتگو کےدوران سربراہ پاک فوج جنرل سیدعاصم منیر اور یو اے ای کےصدر نےدو مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟ امیر جماعت اسلامی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کےتاریخی گھر کوجلایا گیا،ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کررہی تھی کہ میراجرم کیا تھا؟ پشاور میں شمولیتی تقریب سےخطاب کرتےہوئے امیرِ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نےالقادر ٹرسٹ کیس کو کرپشن کا سب سےبڑا اسکینڈل قرار دیا ہے۔ پریس کانفرنس کےدوران عطاء اللہ تارڑ نےکہاکہ عمران مزید پڑھیں

پی ڈی ایم دھرنا، بلوچستان سے جے یو آئی کے قافلے اسلام آباد روانہ ہوگئے

لسبیلہ( سٹار ایشیا نیوز )پی ڈی ایم کےسپریم کورٹ کےباہر دھرنے کے اعلان کےبعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے بلوچستان بھر سےقافلے اسلام آباد کیجانب روانہ ہوگئے۔ جمعیت علماء اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پرجے یو مزید پڑھیں