نسیم وکی کپل شرما شو میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیتے تھے ؟

نسیم وکی کافی عرصہ ’دی کپل شرما شو‘ کا حصہ رہے ہیں اور انہیں وہاں بہت پسند کیا جاتا تھا لیکن پاکستان اور انڈیا کے درمیان تناؤ کی وجہ سے انہیں شو چھوڑنا پڑا.اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران نسیم وکی مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان ہونیوالی جھڑپ میں 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرعلی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان 12اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے اہم مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مطالبہ کیا ہےکہ سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے خلاف امتیازی کارروائی کا از خود نوٹس لے اور تمام جماعتوں کے لیے انتخابات میں مساوی مواقع یقینی بنائے۔اسلام آباد میں تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے جے ایف17 بلاک3 کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کردیا

پاک فضائیہ نے پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے اپنے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3کی صلاحتیوں کا مظاہرہ کردیا۔ دبئی ائیر شو 2023 کا آغاز ہوگیا ہےجس میں پاکستان سمیت 140 ممالک شریک ہیں، ائیر شو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے عالمی ورلڈ کپ 2023 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ٹیم میں جنوبی افریقا کے تین، آسٹریلیا کے تین، بھارت کے چار،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کا مزید پڑھیں

اگر اب نہیں جیتے تو اگلے 3 ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا، سابق بھارتی کوچ روی شاستری کا بیان

سابق بھارتی کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اگر اب نہیں جیتے تو اگلے 3 ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران روی شاستری کا کہنا تھا کہ موجودہ بھارتی اسکواڈ کے زیادہ تر مزید پڑھیں

ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔چکوال سے رکن قومی اسمبلی رہنے والے سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں9 مئی کے واقعات کو قابل مذمت مزید پڑھیں

مخالف کو قتل کرکے سعودی عرب فرار ہونیوالا شخص وطن واپسی پر گرفتار

قتل کے مقدمے کے اشتہاری ملزم کو پولیس نے سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کےمطابق گرفتار کیے گئے ملزم مستنصر حسین نے 2016ء میں گجرات میں شہری کو قتل کیا تھا، پنجاب پولیس نے مزید پڑھیں