اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھمانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

ہنگری( سٹار ایشیا نیوز )اسنوکر بال کو47 سیکنڈز تک گھما کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا گیا۔ کھلاڑی کوئی ٹورنامنٹ جیتنے کیلئےاہلیت اور ہنر نہ رکھتا ہو لیکن اس کا ایک عمدہ اور شاندار شاٹ ورلڈ ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ ہنگری سےتعلق مزید پڑھیں

نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں، جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم

لندن( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ میاں محمد نواز شریف بڑے حوصلےمیں ہیں،جلد ہی پاکستان تشریف لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کےقائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور اس مزید پڑھیں

90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی کاکہنا ہےکہ 90روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی ہے۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نےکہاکہ اب آئین کےآرٹیکل254 کےتحت جب بھی انتخابات ہوئے،وہ درست اور آئینی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا

سکھر ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیاگیا۔ علی امین گنڈا پور کو لاہور سےراہداری ریمانڈ پر شکارپور لایاگیا تھا، شکارپور کی عدالت نےعلی امین گنڈا مزید پڑھیں

کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر نےکہا ہےکہ صوبے میں آٹےکی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پنجاب سےآٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

کشتواڑ( سٹار ایشیا نیوز )مقبوضہ کشمیر کےضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے،حادثے کے نتیجےمیں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

بھارت روانگی کے وقت بلاول بھٹوزرداری کا خصوصی ویڈیو پیغام

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین اور وزیرِخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےبھارت روانگی کے وقت خصوصی ویڈیو پیغام اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیا۔ انہوں نےکہاکہ ایس سی او وزرائےخارجہ کونسل میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کررہا ہوں،میرا مزید پڑھیں

مسقط سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی علامات

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )محکمہ صحت سندھ کےمطابق گزشتہ روز مسقط سےکراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی علامات کےسبب اسےقرنطینہ کرکےخون کےنمونے لیب ٹیسٹ کیلئےبھیج دیئےہیں۔ انہوں نے بتایاکہ گزشتہ پانچ روز سےمسافر کے چہرے،پیٹھ اور نچلےدھڑ پر مزید پڑھیں