اسد عمر نے امیر جماعت اسلامی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سئنیر رہنما اسد عمر نے بیرونِ ملک دولت رکھنےکا الزام عائد کرنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےاگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کےمطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نےکہاکہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

حکومت کو سپریم کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے، فرخ حبیب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے۔ یہ بات عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب مزید پڑھیں

امریکا میں گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک

الی نوائے( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کےطوفان کےباعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کےمطابق گرد کےطوفان کے نتیجےمیں انٹر اسٹیٹ55 پر حادثہ پیش آیا،حادثے میں 80سے زائد گاڑیوں مزید پڑھیں

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ 14مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہی ہے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بےحد ضروری مزید پڑھیں

ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ملک نازک معاشی صورت حال سے گزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونےوالی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کرسکے گا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

فلسطین( سٹار ایشیا نیوز )اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گری جاری، اسرائیلی فورسز نےفائرنگ کر کے17سال کا نوجوان جبرائیل محمد جاں بحق ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا اس حوالے سے بتانا ہےکہ اسرائیلی فورسز نےفلسطینی نوجوان کے سر میں گولی مزید پڑھیں

نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور کےعلاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کےبعد لڑکی کو نیم بےہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کےقریب سڑک مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب کے خلاف مقدمہ درج

لاہور( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کےسئنیر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کےخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج۔ پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کےخلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے مزید پڑھیں

میرانی ڈیم بھر گیا

کیچ( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کےضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا۔ محکمۂ آبپاشی کےمطابق میرانی ڈیم کےاسپل وے سےپانی کا اخراج جاری ہے۔ محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہےکہ میرانی ڈیم میں اسپل مزید پڑھیں