غزہ اور مغربی کنارے کو مضبوط فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت چلنا چاہیے، صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطلب ’امن نہیں ہے‘ بلکہ دیرپا استحکام کے لیے ضروی ہے کہ غزہ پٹی اور مغربی کنارے کا دوبارہ الحاق ہو جسے ’مضبوط فلسطینی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کا اسلامی ممالک سےاسرائیل کو برآمدات کی بندش کا مطالبہ

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں۔تفصیلات کےمطابق آیت اللہ خامنہ ای نے عاشورہ یونیورسٹی آف ایرو اسپیس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ کہاانہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل میں شکست ،کپتان روہت شرما سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے. ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں

بھارت کی یقینی شکست پرگراؤنڈ میں سناٹا،بھارتی وزیراعظم مسکراتے رہے ،ویڈیو دیکھیں

آسٹریلیا بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دیکر دنیائے کرکٹ کا حکمران بن چکا ہے،تاہم اس سے قبل جب بھارت کی ورلڈ کپ فائنل میں شکست یقینی تھی تب بھارتی وزیر اعظم ہاتھ ہلا کر مسکرا رہے تھے مزید پڑھیں

کپتان کے حکم پر سٹیڈیم میں بیٹھے بھارتی شائقین کو بالکل خاموش کرانے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ کا بیان

ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن تھا ، فائنل کا حصہ بننے مزید پڑھیں

فائنل میں شکست:بھارتی شہری آگ بگولہ ، کم سکور بنانے پر ٹیم پرکڑی تنقید

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیت لیا۔ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے 241 رنزکا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ورلڈ کپ فائنل دیکھنے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت 2ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200روپے اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں