نگران وزیراعظم 3روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق 3روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،انوارالحق کاکڑ دورے کے دوران مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

امریکہ میں ایک عمر رسیدہ ’اوبر ڈرائیور‘ رائیڈز کینسل کرکرکے لکھ پتی بن گیا

امریکہ میں ایک عمر رسیدہ ’اوبر ڈرائیور‘ رائیڈز کینسل کرکرکے لکھ پتی بن گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق 70سال بل(فرضی نام)امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کا رہائشی ہے، جس نے آنے والی رائیڈز میں سے 30فیصد سے زائد کینسل مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کو 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر سخت سزا کا سامنا، اصل معاملہ کیا نکلا؟

چین میں شادی شدہ ہونے کے باوجود 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر خاتون کو سخت سزا کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادیوں کے دوران ایک لاکھ ڈالرز تک رقم بھی مزید پڑھیں

اسرائیل روزانہ چار گھنٹے کے لیے غزہ جنگ میں عارضی تعطل پر راضی

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل روزانہ 4گھنٹے کے لیے جنگ میں عارضی تعطل پر راضی ہوگیا ہے تاکہ غزہ میں امدادی سامان پہنچایا جاسکے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین مزید پڑھیں