روسی تیل کی پاکستان ریفائنری منتقلی شروع کردی گئی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)روس سے آنے والے جہاز پیور پوائنٹ سےخام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیاگیا۔ پاکستان ریفائنری ذرائع کےمطابق جہاز سےتین ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیاجائےگا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پیور پوائنٹ سےروسی خام تیل منتقلی کل مزید پڑھیں

کراچی میں طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کےپیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سےخیابانِ اتحاد تک بند کردیاگیا ہے۔ ٹریفک پولیس کےمطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کیجانب بھیجاجا رہا ہے،خیابانِ اتحاد سے آنے والا مزید پڑھیں

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)9مئی کےجی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اورشر پسند کی شناخت ہوگئی۔ حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کےنام سےہوئی ہے، جو کہ راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، بس حادثے میں 10 افراد ہلاک

نیو ساؤتھ ویلز(سٹار ایشیا نیوز)آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں بس حادثےمیں10 افراد ہلاک اور20سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق نیو ساؤتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سےواپس آرہےتھےکہ تیز رفتاری کےباعث ایک موڑ پرحادثہ پیش مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)محکمۂ موسمیات نےپشاور،دیر، بنوں اورکوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کےبارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہےجبکہ کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنےکا امکان ہے۔ مری،اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں مزید پڑھیں

امریکا: فلاڈلفیا میں ہائی وے کا پل گر گیا

فلاڈلفیا(سٹار ایشیا نیوز)امریکی شہر فلاڈلفیا کے مصروف ترین ہائی وےکا پل گرگیا۔ ذرائع کےمطابق ہائی وے کےپل کےنیچے ایک ٹرک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ٹرک میں لگی آگ اس قدرشدید تھی کہ اس سےپل متاثرہوا اور وہ مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سےملاقات کےبعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ عافیہ صدیقی کےساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ ان کاکہنا تھاکہ عافیہ صدیقی سےپہلےبھی ملاقات مزید پڑھیں

کراچی کے مینڈیٹ پر وڈیرے قبضہ کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی اور شہر کےلیےمیئر کےامیدوار حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ شہر کےمینڈیٹ پر وڈیرےقبضہ کرناچاہتے ہیں۔ تحفظ کراچی مارچ کےشرکاء سےخطاب میں حافظ نعیم الرحمان نےکہاکہ بلدیاتی انتخابات میں سب سےزیادہ سیٹیں ہم نےلیں۔ انہوں مزید پڑھیں

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہورکا دورہ کیا،وفد کےشرکاء نے9مئی کےشرپسندانہ واقعات کی بھرپورمذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے شرکاء نےکہاکہ پاکستان ہماری ریڈلائن ہےاور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی ضامن ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

گھوٹکی(سٹار ایشیا نیوز)سندھ میں گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سےاترگیا۔ ریلوےحکام کےمطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسےمحفوظ رہیں۔ اس واقعے سےمتعلق ریلوےحکام کا بتانا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس کا انجن لوپ لائن پرکھڑی فرید ایکسپریس مزید پڑھیں