علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے مزید پڑھیں

معروف بنگلا دیشی اداکارہ کی پراسرار موت، دوست ہسپتال چھوڑ کر فرار

بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک ہسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار مزید پڑھیں

کراچی؛ ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج 14پروازیں منسوخ

قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی ایندھن بحران کے باعث پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج 14پروازیں منسوخ ہو گئیں،19روز میں پی آئی اے کی منسوخ مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ کانگو وائرس میں مبتلا ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا

کانگو وائرس کا شکار ہونیوالے ڈاکٹروں میں ایک سے ڈاکٹر انتقال کر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے، سول ہسپتال کوئٹہ کے مزید پڑھیں

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع آج دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا،تبلیغی اجتماع کی دعا مولانا ابراہیم دیولہ نے کروائی۔مندوبین کے انخلاکیلئے ٹریفک وارڈن کی جانب سے مزید سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،رائیونڈ کو آنے والے تمام تر راستے بند مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 لیکن اس سے بھارت کو کتنی آمدن ہو گی؟ پتہ چل گیا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھارتی معیشت کو زبردست فائدہ مل رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ آمدنی ٹی وی رائٹس سے ہوگی، ٹی وی کے نشریاتی حقوق سے بھارت کو 36ہزار کروڑ روپے ملیں گے، کھانے (فوڈ مزید پڑھیں