ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔چکوال سے رکن قومی اسمبلی رہنے والے سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں9 مئی کے واقعات کو قابل مذمت مزید پڑھیں

مخالف کو قتل کرکے سعودی عرب فرار ہونیوالا شخص وطن واپسی پر گرفتار

قتل کے مقدمے کے اشتہاری ملزم کو پولیس نے سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کےمطابق گرفتار کیے گئے ملزم مستنصر حسین نے 2016ء میں گجرات میں شہری کو قتل کیا تھا، پنجاب پولیس نے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے، حمزہ شہباز کا بیان

مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں حمزہ شہباز نے کہا کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ مزید پڑھیں

شہریوں کے اغواء میں ملوث 11 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ، 5 گرفتار

بے گناہ شہریوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کے الزام میں 11 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ 5 کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون معراج بی بی کی بچوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے 9 ارکان نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے 9 ارکان نےاپنےعہدے کا حلف اٹھالیا.گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہونیوالی تقریب میں گورنرخیبرپختونخواغلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لیا،اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین مزید پڑھیں

تحریک انصاف پنجاب کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر کو بڑا ریلیف مل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ علی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال مزید پڑھیں

نیپال نے ٹک ٹاک پر پابندی کیوں عائد کی؟ وجہ سامنے آگئی

نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی وجہ بتا دی۔ نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ مزید پڑھیں

ملزم نے بھابھی کی مدد سے ذہنی معذو ر خاتون کوگھر بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کاجل نامی خاتون نے ذہنی معذور لڑکی آنچل کو اپنے گھر بلایا جہاں خاتون کے دیور نے دوستوں سے مل کر لڑکی سے مزید پڑھیں