انٹرنیٹ پر ہونے والی محبت نے نوجوان کو 22لاکھ روپے سے محروم کر دیا

بھارت میں انٹرنیٹ پر ہونے والی محبت نے نوجوان کو 22لاکھ روپے کی خطیر رقم سے محروم کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق متاثرہ 30سالہ نوجوان کا تعلق ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے سے ہے، جس کی سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

وہ برطانوی خاتون جو ہر ہفتے صرف پیز ا کھانے اٹلی جاتی ہے، حیران کن وجہ بھی جانئے

کوئی شخص ہر ہفتے فیملی کے ہمراہ پیزا کھانے کے لیے کتنا سفر کر سکتا ہے؟ آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ ہر ہفتے پیزا کھانے اٹلی مزید پڑھیں

بھارت:اپوزیشن رہنماؤں کے فون ٹیپ کرنے کے الزامات کی تحقیقات شروع

بھارت کے سائبر سکیورٹی یونٹ نے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے ان کے فون ٹیپ کرنے کی حکومتی کوششوں کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے الزام لگایا تھا کہ ان مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات

نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پریزروئزاور گورنر مزید پڑھیں

خاتون نے اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی

پاکستانی شہری مریم بتول کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی گئی۔درخواست گزار پاکستانی شہری مریم بتول کے وکیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ مزید پڑھیں

ممبئی اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب

بھارت کےوانکھیڈے اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سچن ٹنڈولکر کے مجسمےکی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر بی مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف درخواستیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف دودرخواستیں مسترد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پی ایم ڈی سی مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہد آفریدی کوپاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کے دوران کھیل میں بہتری کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، اس موقع پر نگراں مزید پڑھیں