اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرے گا،عدالت نے جج تعیناتی کے حوالے سے وزارت مزید پڑھیں

غزہ پر وحشیانہ بمباری سے معروف فلسطینی اداکارہ بیٹیوں سمیت شہید ہو گئیں

غزہ پر شدید بمباری سے معروف فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایناس السقا غزہ کی پٹی میں رہائش پذیر تھیں جن کے گھر پر اسرائیلی طیاروں نے بم برسا دیئے۔ ایناس کے ساتھ مزید پڑھیں

زخمی فلسطینیوں کے علاج،غیرملکیوں کے انخلا کیلیے رفح بارڈر کھول دیا گیا

قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ اور وزیر دفاع افغانستان, پاکستان میں گرفتار

ایک چھوٹے سے دکان میں افغانستان کی ایمبیسی اورحکومت چلانے والے باپ اور بیٹا گرفتار کر لیا گیا ۔مردان ایف آئی اے اور انٹی کرپشن کا مشترکہ آپریشن جاری۔ دونمبر وزیر داخلہ اور وزیر دفاع افغانستان میں گرفتار ۔آپریشن کے مزید پڑھیں