پاکستانی خاتون ایتھلیٹ صاحب اسرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

ایتھلیٹکس کے میدان میں ملک کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستانی خاتون ایتھلیٹ صاحب اسرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا،صاحب اسرا کو ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہونے پر اب پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا،صاحب مزید پڑھیں

بولیویا، کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

غزہ پر بدترین حملوں کے بعد جنوبی امریکہ کے تین ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں،بولیویا پہلا لاطینی امریکی ملک بن گیا ہے جس نے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی پر مزید پڑھیں

نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف زرداری نے بڑا چیلنج دیدیا

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔نجی اخبار” کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر مزید پڑھیں

نوازشریف صبح ہسپتال چلے گئے، ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف صبح شریف میڈیکل سٹی چلے گئے جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا۔نجی ٹی وی کےمطابق نوازشریف معمول کے میڈیکل چیک اپ کیلئے شریف میڈیکل سٹی پہنچے، ڈاکٹروں نے ان کی حالت تسلی مزید پڑھیں