نگران وزیراعظم کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ

نگران وزیراعظم انوارا الحق کاکڑ کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی جشن آزادی تقریبات کیلئے گلگت آناتھا،خراب موسم کے باعث فلائٹ منسوخ کر دی گئی۔دوسری جانب گلگت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے،یوم آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی پریڈ کیلئے جوٹیال میں مزید پڑھیں

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم، آپریشن شروع

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی جس کے بعد غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن شروع ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کی بے مزید پڑھیں

عمران خان کے وفاداروں کو بھی الیکشن لڑنے کی پوری اجازت ہوگی، نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وفاداروں کو بھی الیکشن مہم چلانے اور ووٹ مانگنے کی اجازت ہوگی، اگر اب بھی کوئی کہے کہ اسے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی تو یہ کہنے کی مزید پڑھیں

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ خاموش نہیں بیٹھیں گے، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے۔اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس، کینیا کی پولیس کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا

صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کا کیس کجیادو ہائی کورٹ میں شروع ہوگیا ہے جہاں درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں