انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔


انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے، نگران حکومت ہی کوئی فیصلہ کرلے کہ نیب مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی کرکٹ میلے کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہی میدان میں اتریں گی۔ مزید پڑھیں

ایک عدالتی پینل نے منگل کے روز انڈونیشیا کے چیف جسٹس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر برطرف کر دیا ہے۔عدالتی پینل نے انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ جج کو صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کو نائب صدارت کا انتخاب مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نےگاڑیوں پر محکموں اور پروفیشنلز کی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کردی ۔پشاور ہائی کورٹ نے مختلف محکموں اور پروفیشنلزکی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو ایسی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کے بلے باز گلین میکسوئل نے یاد گار اننگز کھیلنے کے بعد کہا ہے کہ میں نے پچ پر آکر صرف یہ سوچا کہ اپنی بلے بازی پر فوکس کرنا ہے اور گراونڈ میں بہت متحرک رہنا ہے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک مسافر گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز واقعےکی تحقیقات کر رہی ہیں، دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت مزید پڑھیں

ٗڈوکری کے نواحی گاؤں مرزا ابڑو میں ابڑا برادری میں زمین کی ملکیت کے تنازع پر جھگڑا ہوا، گولی لگنے سے 40 سالہ سبحان خاتون زخمی ہوگئی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔اس موقعے پر مقتول کے بھاٸی ارباب مزید پڑھیں

ساہیوال پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی چائے بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،بائی پاس چیچہ وطنی میں کریانہ سٹور پر چھاپہ، 171 کلو گرام ملاوٹی پتی ضبط،کریانہ سٹور مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ پرانا دھاناوالی کے کھیت سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں. دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے. لاشیں ملنے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا. پولیس نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں