معصوم لوگوں کا قتل دیکھ کر دل ٹوٹ گیا، کاش کچھ کر سکتی’، معروف امریکی گلوکارہ کا غزہ کی صورتحال پر سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے غزہ میں بچوں اور خواتین کے قتل عام سے دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے کچھ عرصہ دور رہنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ سیلینا گومز کا سوشل میڈیا پوسٹ مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کےا نتقال پر زارا نور عباس کا ردعمل بھی آگیا

معروف اداکارہ زارا نور عباس نے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ ڈپریشن دین سے دوری کا نتیجہ مزید پڑھیں

گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا: نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نگران وفاقی وزیر محمد علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل، قومی ٹیم میں2 تبدیلیوں کا امکان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی.ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے، مزید پڑھیں

تربت میں مسلح افراد کی تھانے پرفائرنگ، پناہ لینے والے 4 مزدور اور پولیس اہلکار جاں بحق

تربت میں مسلح افراد نے تھانے پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار اور پناہ لینے والے 4 مزدوروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ صبح 4 بجے پیش آیا جب تربت کے مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس؛ بشری ٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15نومبر تک توسیع

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشری ٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15نومبر تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، آج استغاثہ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ سماعت کرےگا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان اور مزید پڑھیں

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد،جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ مزید پڑھیں