امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر قتل

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت خان کو چاقو بردار حملہ آور نے قتل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ڈاکٹر طلعت پر متعدد وار کیے اور وہ زخمیوں کی تاب نہ لاکر مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، دیگرکھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں مزید پڑھیں

انضمام الحق نے وضاحت کی بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھالیکن انہوں نےملاقات اور وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے میڈیا رپورٹس پر وضاحت کے مزید پڑھیں

ٹریکٹر پر سٹنٹ کرتے شخص کو ٹریکٹر نے ہی روند ڈالا، ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور میں ایک میلے کے دوران ٹریکٹر پر کرتب کے دوران 29 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ سامنےآنیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریکٹر بغیر ڈرائیور ہی چل رہا ہوتا مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جہاں صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے مزید پڑھیں

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے، سولر پینلز کی فروخت میں اضافہ

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے ، متبادل حل کے طور پر سولر پینلز کی طرف متوجہ ہونے لگے ۔دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک اپنی ضروریات کا بڑا حصہ سولر انرجی پر منتقل کر چکے ہیں مزید پڑھیں

روس: داغستان میں اسرائیلی پرواز کی آمد ،ہجوم کا ایئرپورٹ پر دھاوا، 60 گرفتار

روس کے علاقے داغستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے سینکڑوں افراد نے مرکزی ایئرپورٹ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب تل ابیب سے ایک پرواز وہاں پہنچی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق داغستان کی وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں