ورلڈ کپ ، افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 292رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ پچاس اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 291رنز بنائے۔تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت آج افغانستان مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظور

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔نجی ٹی وی چینل انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا عندیہ دیدیا ، حیران کن وجہ بھی بیان کر دی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ن لیگ میں موجود ہوں مگر نئے الیکشن میں حصہ لینے کا قائل نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد مزید پڑھیں

ڈرائیور نے تیز رفتار بس آگے جانیوالی گدھا ریڑھیوں پر چڑھا دی، 5 مزدور موقع پر دم توڑ گئے، 3 شدید زخمی

کوٹ ادو کے قریب ڈرائیور نے تیز رفتار بس آگے جانیوالی گدھا ریڑھیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 مزدور موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بس ڈرائیور کی مزید پڑھیں

اڈیالہ روڈ پر مشکوک تھیلا برآمد، کھول کر دیکھا تو اندر کیا تھا ؟ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

تحصیل درازندہ میں دہشت گردوں نے آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 3 کو زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور مزید پڑھیں