ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ دوران سماعت نیب نے بھی نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کی۔ عدالتی استفسار پر مزید پڑھیں

ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی ملک بحرانوں سے نکلے گا،شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی بحالی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے مزید پڑھیں

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملکی سیاست میں مفاہمت کی بازگشت سنائی دینے لگی، ماضی کی سخت حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان 2018 کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،ان سے متعلق سوالات کا محمود خان بہتر جواب دے سکتے ہیں،انفلوئنسرز سوشل میڈیا پر حکومت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل کی تازہ صورتحال، سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا حتمی فیصلہ ابھی باقی

ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔ میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن مزید پڑھیں

غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حد کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آج بھی بمباری جاری ہے، جس میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی سہولتیں ختم ہوتی جارہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صحت کا مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں اور طبی عملے کی شہادت پر بحث کی جائے گی۔سینیٹ اجلاس آج صبح مزید پڑھیں