نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں، یاسمین راشد کا چیلنج

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ لیول پلیئنگ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست پر علی ظفر نے بھی طنز کے نشتر چلادیئے

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کو قومی ٹیم پر طنز کرنے پر مجبور کردیا۔علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک طنزیہ پوسٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نگران وفاقی وزرا کے عام انتخابات میں اثر انداز ہونے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ،سری لنکا نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کے ’چھکے‘ چھڑا دیئے 89 سکور پر 5 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کی بیٹنگ کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف89 رنز بنا پائی ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ایشین پیرا گیمزپاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے چین میں جاری ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں مینز ڈسک تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔ یاد مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی، سرمایہ کاروں کی موجیں

انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کردیا،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی درخواست منظور کرلی ۔

رحیم یارخان ،سلنڈرپھٹنے سے کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر زخمی

کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں