غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کیخلاف قرارداد سینیٹ سےمنظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی جس کے بعد اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے،ایک نجی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیاگیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، انہوں نے خود اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی جس کے بعد عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد مزید پڑھیں

نوازشریف کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی مزید پڑھیں

رونالڈو کی دبنگ خان کو ’’نولفٹ‘‘،سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی شہرت رکھنے والے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو بھری محفل میں لفٹ نہ کرائی۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق حال ہی میں سلمان خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں اُنہوں مزید پڑھیں

حماس کی حمایت میں انسٹاگرام پوسٹ کرنے پر عرب-اسرائیلی اداکارہ پر فردجرم عائد

معروف عرب اسرائیلی اداکارہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ’دہشت گردی پر اکسانے‘ کی پوسٹ لگانے سمیت وزارت انصاف کی جانب سے دیگر الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اداکارہ میسا عبدالہادی نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجے جائیں گے ؟ امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے واضح الفاظ میں بتا دیا

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجے جائیں گے یا نہیں ؟ اس حوالے سے امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے واضح الفاظ میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکہ کی نائب صدر کمالہ ہیرس کا مزید پڑھیں