پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل پرجنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

لاہور :چوہنگ میں 5افراد کے قتل میں نامزدملزم ڈی جی خان سے گرفتار

چوہنگ میں 5افراد کے قتل میں نامزدملزم صابرکو ڈی جی خان سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم صابر کو جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کیا۔ صابر نامی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے 4 افراد جاں بحق 1 زخمی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے4 افراد جاں بحق اور 1 کے زخمی ہنے کی اطلاعات ہیں۔میجر ارسلان، فیملی کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا.قطر میں تعینات پاکستان مزید پڑھیں

سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر مبینہ ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار

سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو مبینہ ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتارکرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ ٹاؤن پولیس نے ملزم راجہ اظہر کو ڈیو ٹی مجسٹریٹ شرقی کے سامنے پیش کر دیا،عدالت نے راجہ اظہر کو ایک روزہ مزید پڑھیں

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق، 2 شدید زخمی

اوکاڑہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے سبب خاتون سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک حادثہ اوکاڑہ کے علاقے مزید پڑھیں

جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے 100سال مکمل، شہبازشریف کی طیب اردوان کو مبارکباد

سابق وزیراعظم شہباز شریف کے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے 100سال مکمل ہونے پر صدر رجب طیب اردوان اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ ان 100برس کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ میں جنگ مہنگی پڑگئی، معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ کے اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے۔اسرائیلی ماہرین معیشت کے مطابق اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا جبکہ معاشی ماہرین نے اسرائیلی ریاست کے نقصان کا تخمینہ7 مزید پڑھیں

غزہ کے لوگوں کے پاس نہ گھر، نہ کھانا نہ پانی، انجلینا جولی کا جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کے پاس گھر کھانا اور پانی بھی نہیں، علاقے میں جنگ فوری بند کی جائے۔نجی ٹی وی “کے مطابق انسانی حقوق کیلئے سرگرم ہالی وڈ اداکارہ مزید پڑھیں