سری لنکن وزیر کھیل نے کرکٹ بورڈ کے حکام کو غدار، بے ایمان قرار دے دیا

سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے بورڈ حکام کو غدار اور بے ایمان قرار دے دیا۔ سری لنکا کے وزیر کھیل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے جس میں سیاسی مزید پڑھیں

کرکٹرز کو واجبات کی مبینہ عدم ادائیگی کی ممکنہ اندرونی وجہ سامنے آگئی

مبینہ طور پر کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اسی وجہ سے واجبات کی ادائیگی نہیں ہوسکی جب کہ کیٹیگریز پربدستوربعض کرکٹرز ناخوش ہیں۔ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید پڑھیں

بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب، گھر پہنچ گئے

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی سے اغوا ہونے والے دو فٹ بالرز کو بازیاب کروالیا گیا ہے،لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب ہونے والوں میں بابر علی ولد مزید پڑھیں

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، وہ پی پی 219 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی استحکام پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 151کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، صوبے میں 24گھنٹوں میں مزید 151کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے،ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے،سیکرٹری مزید پڑھیں

سابق پی ٹی آئی ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں