سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،ان سے متعلق سوالات کا محمود خان بہتر جواب دے سکتے ہیں،انفلوئنسرز سوشل میڈیا پر حکومت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل کی تازہ صورتحال، سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا حتمی فیصلہ ابھی باقی

ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔ میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن مزید پڑھیں

غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حد کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آج بھی بمباری جاری ہے، جس میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی سہولتیں ختم ہوتی جارہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صحت کا مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں اور طبی عملے کی شہادت پر بحث کی جائے گی۔سینیٹ اجلاس آج صبح مزید پڑھیں

معذور دلہن کو عمارت کی دوسری منزل پر آنے کے لیے مجبور کرنے والے میرج رجسٹرارکو معطل کر دیا گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں معذور دلہن کو عمارت کی دوسری منزل پر آنے پر مجبور کرنے والے میرج رجسٹرارکو معطل کر دیا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے مضافاتی علاقے کھر میں پیش آیا۔ عمارت میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔ عدالت کابھانجی کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے کا حکم، ماموں کو قانونی چارہ جوئی کے تمام اخراجات بھی بھانجی کو ادا کرنے مزید پڑھیں

آئرلینڈ میں خاتون سکول ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف کر لیا

آئرلینڈ میں خاتون سکول ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق 23سالہ ایشلنگ مورفی نامی سکول ٹیچر کو گزشتہ سال جنوری میں اس وقت قتل کیا گیا تھا جب مزید پڑھیں

چلی میں ٹک ٹاکر لڑکی کو دن دیہاڑے سڑک پر گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ٹک ٹاکر لڑکی کو دن دیہاڑے سڑک پر گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واردات چلی کے دارالحکومت سین تیاگو میں ہوئی۔ 24سالہ سبرینا ڈورین مزید پڑھیں