انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی، سرمایہ کاروں کی موجیں

انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کردیا،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی درخواست منظور کرلی ۔

رحیم یارخان ،سلنڈرپھٹنے سے کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر زخمی

کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر ‘ کی ویڈیو کال پر ریکارڈ کی گئی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہو گئی

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر “ کی ویڈیو کال پر ریکارڈ کی گئی فحش ویڈیو لیک ہو گئی ہے تاہم ٹک ٹاکر کی جانب سے تاحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق علیزے سحر مزید پڑھیں

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

شہرقائد میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔منکی پاکس مزید پڑھیں