افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان پراسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی گئی

افغان حکومت کی جانب سے افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کے کمانڈر کی خوست کے علاقے میں طالبان کو ہدایات دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس مزید پڑھیں

غزہ میں والدین نے بچوں کے جسم پر نام لکھنا شروع کردیا،افسوسناک وجہ جانیے

شہادت کی صورت میں شناخت کرنے کیلئے غزہ میں والدین نے بچوں کے جسم پر نام لکھنا شروع کر دیئے۔والدین کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے بچے اسرائیلی حملے میں شہید ہوجائیں تو کم سے کم ان کی شناخت تو مزید پڑھیں

انتونیوگوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان اسرائیل کو ایک آنکھ نہ بھایا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان اسرائیل کو ایک آنکھ نہ بھایا ،فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت مزید پڑھیں

اسرائیل کی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد5ہزار87ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں سے متاثرہ افراد کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے.ترجمان فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5ہزار87 تک پہنچ گئی جن میں 2ہزار 55فلسطینی مزید پڑھیں

(ن) لیگ عمران خان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہےکہ( ن) لیگ جیل میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 3 سابق اراکین اسمبلی کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتی کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔اینٹی کرپشن کورٹ کےجج بابر علی نےغیرقانونی بھرتی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے معاملے پر اپنے موقف مزید پڑھیں

عبد العلیم خان نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں سے بیزار ہیں۔لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی مزید پڑھیں

38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دےدیا، گیلپ سروے رپورٹ جاری

38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا جبکہ 27 فیصد نے اس رائے کو رد کر دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے مزید پڑھیں