سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کا سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم اگر ابھی واپس آئے تو شارٹ آرڈرجاری کریں گے ،نہیں تو شارٹ آرڈر جاری کرنے کیلئے تاریخ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،اٹارنی جنرل کے دلائل

سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،سوال پوچھا گیا تھا کہ ملزمان پر چارج کیسے فریم ہو گا، آرمی ایکٹ مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونا شروع ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد آج پھر سے واپس مہنگا ہو نا شروع ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج صبح مزید پڑھیں

عمر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ہزاروں لوگوں کا مفت معائنہ، ادویات بھی فراہم کی گئیں

شیئر فار کئیر ٹرسٹ نےنظام الدین فاؤنڈیشن کےتعاون سے عمرکوٹ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں لندن ,دبئی اور کراچی کے ماہر ڈاکٹرز نے دوہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا،مریضوں کومفت ادویات بھی مزید پڑھیں

ورلڈکپ، پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ،163رنز پر 4وکٹیں گنوا دیں

ورلڈکپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف 34 اوورز میں 4و کٹوں کے نقصان کے 163 رنز بنا لیے ہیں، افغان باولر نور احمد نے پاکستان کے اہم ترین بلے باز عبداللہ شفیق کے بعد محمدرضوان مزید پڑھیں

اسرائیل کے مظالم کے خلاف ہر جگہ احتجاج کروں گا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم ہیں،اسرائیلی مظالم کے خلاف ہر جگہ احتجاج کروں گا۔کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) کا پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاتی امراء میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی،جس میں پارٹی قائد نوازشریف، صدرشہباز شریف، مریم نواز اور مزید پڑھیں

ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہےپولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا .ایرانی خبرایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں