ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کر لیں، انگلینڈکی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ سپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل سابق آئرش مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں میں انکیوبیٹرز میں موجود ننھے بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ

اسرائیل کے سخت محاصرے کے سبب غزہ کے ہسپتالوں میں انکیوبیٹرز میں موجود ننھے بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غزہ میں انکیوبیٹرز میں موجود بچوں کو ایمرجنسی جنریٹرز سے بجلی مہیا کی مزید پڑھیں

خاتون ملازم سے ناجائز مطالبات کا الزام، ایم ڈی سندھ سمال انڈسٹریز و ڈائریکٹر کو محتسب نے طلب کرلیا

صوبائی محتسبِ اعلیٰ نے سندھ سمال انڈسٹریز کی خاتون ملازم ڈائریکٹریس کی شکایت پر ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز اور ڈائریکٹر کو جواب کے ساتھ طلب کر لیا۔محتسبِ اعلیٰ نے خاتون کی شکایت پر سماعت کے دوران دونوں افسران، ایم مزید پڑھیں

پیسے دو مجھے، نشئی نے مطالبہ پورا نہ کرنے پر دادا کو سلا دیا ہمیشہ کی نیند

نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر پوتے نے دادا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد میں 70 سالہ بزرگ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی تو پولیس نے تفتیش شروع کی، حیرت انگیز انکشاف یہ مزید پڑھیں

نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کون سے دوسرے ملک تک محسوس کئے گئے، شدت کیا رہی؟

نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے، زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ آج صبح نیپال میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت دہلی تک محسوس کئے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 3400 سے تجاوز کرگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک ہزار سے زائد بچوں سمیت 3400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس میں ایک ہزار سے زائد بچوں سمیت 3478 مزید پڑھیں