آن لائن گیم سے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے جیتنے والے پولیس آفسر کو نوکری سے نکال دیا گیا

آن لائن گیم ’ڈریم 11‘ سے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے (تقریباً5کروڑ پاکستانی روپے) جیتنے والے پولیس آفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سومنات جندے نامی یہ شخص ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کا رہائشی اور مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کو ٹرین میں شرمناک حرکات کرنے والے ملزم کی تلاش

برطانیہ میں پولیس کو ٹرین میں سفر کے دوران شرمناک حرکات کرنے والے ایک آدمی کی تلاش ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ شخص لندن کے پیڈنگٹن ٹرین سٹیشن سے کارڈف کے لیے ٹرین پر سوار ہوا اور اپنی سیٹ مزید پڑھیں

ہسپتال اور پناہ گزین کیمپوں کے بعداسرائیلی فوج کا چرچ پر حملہ ، پناہ لینے والے سینکڑوں افراد شہید

اسرائیلی فوج نے ہسپتال اور پناہ گزین کیمپوں کے بعد قدیم تاریخی چرچ کو بھی نہ چھوڑا، بمباری کرکے چرچ میں پناہ لینے والے سینکڑوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق سینٹ پروفیریس نامی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس نے انٹیلی جنس افسران کے چہرے دکھانے پرمعافی مانگ لی

وائٹ ہاﺅس نے صدر جوبائیڈن کے حالیہ دورہ اسرائیل کے دوران امریکی سیکرٹ سروس کے افسران کے چہرے دکھانے کی غلطی پر معافی مانگ لی۔ میل آن لائن کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی طرف سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر مزید پڑھیں

بیف کے شوقین خبردار ہوجائیں، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کردی

بیف کے شوقین حضرات کو ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نئے تحقیقاتی نتائج میں بری خبر سنا دی ہے۔میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے 2لاکھ لوگوں کے طبی ڈیٹا کا تجزیہ کرکے نتائج میں بتایا ہے کہ جو لوگ مزید پڑھیں

تیز رفتار کار اور چنگچی رکشہ میں تصادم بچوں اور خواتین سمت 9 افراد زخمی

سوئی گیس کے قریب مہران ہاوے پر تیز رفتار کار اور چنگچی رکشہ میں تصادم بچوں اور خواتین سمت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو 1122 کے ذریعے ریسکیو کیا گیا زخمیوں میں ممتاز ،ضمیراں خاتوں،عزیزاللہ ،نوید ،اور فزا مزید پڑھیں

بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس پریشر کم ہونے کے باعث گھریلو خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بچے بغیر ناشتے کے ہی اسکول جانے پر مجبور ہوگئے ہیں لو پریشر کی وجہ سے گیس مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اننگزکا ریکارڈ بنادیا۔بنگلورو میں ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ مزید پڑھیں