برطانوی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس کے دوران غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد مزید پڑھیں

نوازشریف کی دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت نے نواز شریف سے اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر ملاقات کی، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کا بڑا فیصلہ، آرٹیکل 184 (3) کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آرٹیکل 184 (3) کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ جسٹس سردار مزید پڑھیں

کینیڈا کے بھارت میں موجود مختلف قونصل خانوں نے کام بند کر دیا

کینیڈا نے بھارت کے مختلف قونصل خانوں میں کام بند کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت اور کینیڈا میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کینیڈا نے 40 سے زائد سفارت کاروں کو واپس بلانے کے مزید پڑھیں

پولینڈ میں چوری کی انوکھی واردات، چور نے بھارتی فلم دھوم 2 کی کہانی ’سچ‘ کر دکھائی

پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کی انوکھی واردات دیکھنے میں آئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاپنگ مال کو لوٹنے کیلئے چور نے چوری کا انوکھا طریقہ آزمایہ اور مال بند ہونے تک وہ مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا۔ مزید پڑھیں

4،4وارڈنز موٹر سائیکل سواروں کے چالان کررہے ہوتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ کے سموگ سے متعلق کیس میں ریمارکس

سموگ کے تدارک کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب بھی کوئی حکم جاری ہوتا ہے اس کا اطلاق کمزور پر کیا جاتا ہے،4،4وارڈنز موٹر سائیکل سواروں کے چالان کررہے ہوتے ہیں،وارڈنز کو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ، کینیڈانے 41 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر مزید پڑھیں

بجلی 55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

بجلی 55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع مزید پڑھیں