فلسطین کیلئے آواز اٹھانے والی معروف گلوکارہ کوگرفتار کرلیاگیا

اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر معروف گلوکارہ دلال غازی محمد ابو امنہ کو گرفتار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق دلال ابو امنہ فلسطینی ہیں تاہم وہ اسرائیلی شہری بھی ہیں اور اسرائیل کے شہر مزید پڑھیں

ایک اور خوشخبری،پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی سپلائی کا معاہدہ ہوگیا

روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل)اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا۔ اس طویل مدتی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی ساجد اعظم سپرد خاک

16 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والےشہید سپاہی ساجد اعظم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق 31 سالہ سپاہی مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی بلز سے ہدف سے بھی زیادہ رقم اکٹھی کرلی

حکومت پاکستان نے ٹریژری بلز (ٹی بلز)کے ذریعے ہدف سے زائد رقم اکٹھی کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ٹی بلز کے ذریعے مزید پڑھیں

دیر آید درست آید، مکڈونلڈز پاکستان نے فلسطینیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

مکڈونلڈز پاکستان کی طرف سے اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینیوں کے لیے 1کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مکڈونلڈز پاکستان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ امدادی رقم ایدھی فاﺅنڈیشن مزید پڑھیں

اساتذہ کا گرفتاریوں کیخلاف ردعمل، امتحانی ڈیوٹیز کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان

اساتذہ نے گرفتاریوں کیخلاف ردعمل میں امتحانی ڈیوٹیز کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اساتذہ کاکہنا ہے کہ 20اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ڈیوٹی نہیں دینگے،اگلے مرحلے میں پیپر سیٹنگ اور عملی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے،نوازشریف کچھ دیر بعد دبئی پہنچ جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے گھر پر قیام مزید پڑھیں

جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت کا جیل ٹرائل کرنے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ حتمی نہیں: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ سرکاری ملازمت مزید پڑھیں