فیصل آباد میں سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد میں سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب اداکارہ مالا اپنے بھائی کے ساتھ سمندری روڈ سے گزر رہی تھیں کہ ایک مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایک اور ہسپتال پر بمباری، 433 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل

اسرائیل نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر بم برسا دیئے، 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں واقع ہلال احمر کے مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے سابق شوہر سے 7لاکھ روپے نکلوا کر خاتون کو دلوا دیئے

ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق شوہر حبیب خاں سے 07 لاکھ روپے نکلوا کر واپس خاتون ثمینہ مظہر کو دلوا دیئے ۔ڈیفنس سی پولیس نے پاکستانی اوورسیز ثمینہ مظہر کی درخواست پر فوری ایکشن لیا۔سابق شوہر حبیب مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو قصور سے گرفتار کرلیاگیا

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو قصور سے گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل عابد باکسر کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا تھا تاہم وہ رائفل چھیننے کے بعد پولیس حراست سے فرار ہو گئے تھے،عابدباکسر پر بھتہ مزید پڑھیں

اپنی جیل کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلر دیکھ کر شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ اداکارہ شیلپا شیٹی کے شوہر بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا اپنی جیل کی زندگی پر مبنی فلم یو ٹی 69 کے ٹریلر لانچ پر جذباتی ہوگئے۔ فحش مواد تیار کرنے کے الزام گرفتار ہونے والے راج مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ مزید پڑھیں