غزہ میں ہسپتال پر بمباری،امریکی صدرکی اسرائیلی مؤقف کی تائید

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کے ہسپتال پر بمباری پر اسرائیل کے مؤقف کی تائید کردی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ جیسا میں نے دیکھا اس مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل،حکومت کی تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کےفیصلے کے خلاف اپیل میں تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین، قانون کے برخلاف ہے، وفاقی حکومت کو اپنا مؤقف پیش کرنے کی مزید پڑھیں

طاقت کا اندھا دھند استعمال انسانیت کے خلاف ہے،نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ طاقت کا اندھا دھند استعمال انسانیت کے خلاف ہے۔نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جدہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اختتامی وزارتی اجلاس میں شرکت کی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی، 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

آئی سی سی نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے دو بیٹرز کی تنزیلی ہوگئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل تازہ رینکنگ کے مطابق بابراعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کےساتھ ون ڈے بیٹرز میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کی تاریخ دے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے فوری عام انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا،ساتھ ہی انتخابات کیلئے عوامی رابطہ مہم بھی شروع کرنے کا بھی اعلان ۔ کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر سانحہ کارساز کی تقریب مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں،9دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔آپریشن لاہور ،فیصل آباد،ننکانہ صاحب،رحیم یار خان،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں کئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور کے سرحدی مزید پڑھیں

خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

بھارت میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے ،حیران کن حقائق سامنے آگئے

گلوبل ہنگر انڈیکس رپورٹ نے مودی کے ترقی کے دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ہندوستان کو بھوک کی عالمی فہرست میں 125 ممالک میں 111 ویں نمبر پر رکھا گیا۔ ْدی وائر کے مطابق ہندوستان 40 ممالک کے اس گروپ مزید پڑھیں