اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے باعث 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 مزید پڑھیں

آئی فون کے لیے طالبعلم کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

آئی فون کے لیے طالب علم کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا.پولیس کے مطابق ایف ایس سی کے طالب علم کو موبائل فون چھیننے کے دوران قتل کرنےو الے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ واقعے میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقرر

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کی ٹیم کیلئے خاتون کوچ کا تقرر کردیا گیا.ملتان سلطانز کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کیتھرین ڈالٹن کو ملتان سلطانز کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

عالمی بینک کا اپنی ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، زرعی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کی بہتری سے ٹیکسوں کا حصہ ایک فیصد بڑھ سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاق اور صوبوں مزید پڑھیں

کولمبیا نے اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

کولمبیا نے غزہ میں غیر انسانی بمباری اور مظالم پر اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کولمبین صدر گسٹاوو پیٹرو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ نازی اقدامات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے وقت مانگ لیا

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے وقت مانگ لیا ،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو اپیل دائر کرنے کے لیے 15 روز کا وقت دیا ۔اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ نیب مزید پڑھیں

حکومت بروقت ،آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کیلئےپرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے،ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وفاقی وزیراطلاعات مزید پڑھیں

ایڈورڈز کالج پشاورکے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان باشندہ گرفتار

ایڈورڈز کالج کے طالبعلم حسن طارق قتل کیس کے حوالے سے حقائق سامنے آ گئے، ملزم پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہری نکلا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔ دوسرے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ایڈورڈز مزید پڑھیں