اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 13 مغوی صیہونی فوجی ہلاک

اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں حماس کی جانب سے یرغمال بنائےگئے13 اسرائیلی بھی ہلاک ہوگئے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ کی پٹی میں یرغمال بنائےگئے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحق

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحق اور چار دیگر صحافی زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے سرحدی قصبے الما الشاب میں مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں۔ وحید مراد کے صاحبزادے عادل مراد کے مطابق ان کی والدہ سلمی مراد جمعے کی دوپہرکراچی میں انتقال کرگئیں اور ان کی نمازجنازہ ڈیفنس مزید پڑھیں

عابد باکسر گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ہی پولیس سے اسلحہ چھین کر فرار

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ہی پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عابد باکسر پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگیا ہوا ہے ، عابد باکسر کے ہمراہ اس کے دو گن مزید پڑھیں

اسرائیل فوج کے آرمرڈ دستے غزہ میں داخل ، گھمسان کی لڑائی شروع

اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ، اسرائیلی فوج کے آرمرڈ دستے جس میں جدید ترین ٹینک بھی شامل ہیں غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق زمینی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئی

بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، 600 بچوں سمیت 1800 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی بد ترین بمباری کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا، اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی ہے جس میں 600 کے قریب بچے بھی شامل ہیں۔ بمباری سے6 ہزارسے زائد افراد زخمی ہیں۔ اسرائیل مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جبکہ تحریری فیصلہ بھی جاری مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہو رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ، فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فیصلے کے خلاف درخواست شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں