مستونگ دھماکہ، سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

سکیورٹی اداروں نے مستونگ دھماکے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔مستونگ خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مختلف آپریشنز کیے جارہے مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئے

لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث مزید پڑھیں

فرائض میں غفلت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ننکانہ گرفتار

لاہور میں فرائض میں غفلت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ننکانہ کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کاکہنا ہے کہ خالد محمود پر زیرحراست ملزم کو فرار کروانے کاالزام ہے،خالد محمود نے ملزم مزید پڑھیں

سنگین مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ

سنگین مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کی گراؤنڈہینڈلنگ سروسز بند کردی گئیں،سوئس پورٹ مزید پڑھیں

مردان میں رشتہ داروں نے خاتون کو 40 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا

مردان میں بھاری رقم کے عوض ایک خاتون کو بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ویڈیو میں انہوں نے رشتہ داروں پر انہیں دھوکے سے فروخت کرنے کا الزام مزید پڑھیں

چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کی جان لے لی

بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنےکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا، پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم اپنی بھابھی سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کےلیے اس نے بڑے بھائی کا قتل کیا، مقتول کی بیوی اور بھائی کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ؛ پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کا تبادلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 8سے 9دہشتگردوں نے کلاچی پولیس سٹیشن پر حملہ کیا، دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،پولیس مزید پڑھیں

طالبعلم بس سے اترتے ہوئے پہیوں تلے کچلا گیا، طلبا ءنے قومی شاہراہ پر دھرنا دیدیا

بہاولپور کے قریب طالبعلم بس سے اترتے ہوئے پہیوں تلے آ کر کچلا گیا جس پر ساتھی طلبا ءنے قومی شاہراہ پر دھرنا دیدیا.نجی ٹی وی کےمطابق علاقہ خانقاہ شریف میں طالب علم گھر سے کالج جاتے ہوئے بس پر مزید پڑھیں