وہ چھوٹی بڑی گاڑیاں جن کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم آگیا

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بغیر ترپال، ڈھانپے بغیر ڈمپر، ٹرالیوں، بھوسے اور دیگر لوڈر گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی مزید پڑھیں

4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل قریب ترین شخص نکلا، سفاک نے پہلے موت کے گھاٹ اتارا پھر نہر میں پھینک دیا

پنجو گاؤں میں 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل ان کا باپ نکلا، سفاک نے بچوں کو پہلے موت کے گھاٹ اتارا پھر نہر میں پھینک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجو گاؤں میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس مزید پڑھیں

چوری کی واردات عام چور مکہ مدینہ ٹاؤن سے ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

رینالہ خورد میں بڑھتی ہوئی چوری کی واردات عام چور مکہ مدینہ ٹاؤن سے ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار 5 دن گزر جانے کے باوجود وابڈا اہلکاروں کی جانب سے ٹرانسفارمر نصب نہ کیا گیا شہری پانی کی بوند بوند مزید پڑھیں

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

گجرات :فوڈ سیفٹی ٹیموں کے شہر اور ملحقہ علاقوں میں پولیس کےچھاپےپڑے۔ 400 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کرلیا گیا ۔جلالپور جٹاں میں سویٹس پروڈکشن یونٹ کو بھی بندکردیا۔ گجرات شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش، بڑی مشکل حل ہو گئی

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا مزید پڑھیں

نارمل فیس کیساتھ پاسپورٹ کا اجرا کتنے دنوں میں ہوگا؟ محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی

پاسپورٹ کے اجرا ءمیں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجراء 21 روز میں ہوگا۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سفری دستاویز کے غیرقانونی استعمال پر پاسپورٹ کا وقت پر اجرا ءمشکل ہوگیا ہے، شر مزید پڑھیں